اوسلو سٹی کونسل کے ہال میں منعقد ملٹی کلچرل میلہ کی افتتاحی تقریب سے ناروے کی وزیر اعظم ایرنا سولبرگ کا خطاب

MELA11 MELA22 MELA33
  ناروے۔عقیل قادر۔ اوسلو سٹی کونسل کے ہال میں منعقد ملٹی کلچرل میلہ کی افتتاحی تقریب سے ناروے کی وزیر اعظم ایرنا سولبرگ کا خطاب جب کہ میلہ کے کواڈینیٹر خالد سلیمی نے بھی خطاب کیا۔ تقریب میں اوسلو کی مختلف تنظیمات سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی جن میں بالخصوص پاک ناروے فورم کے چیف آرگنائزر چوہدری اسماعیل سرور آف گوجرخان بھی شامل ہیں۔MELA44
اپنا تبصرہ لکھیں