اوسلو عدالت میں قتل کا ملزم بری

پچھلے برس روزگار دفتر واقع گروررود دالن میں ایک ستائیس سالہ شخص نے روزگار ادارے کی پونتیس سالہ کونسلر خاتون کو چھری کے کئی وار کر کے ہلاک کر دیا۔ماہر سائیکالوجسٹ پال گرندال اور ریٹا لنگویڈ Pål Grøndahl og Rita Lyngved کی رپورٹ کے مطابق چونتیس سالہ ملزم شیزو فرینیا کا مریض تھا۔اسے دماغ میں آوازیں سنائی دیتی تھیں۔جس وقت اس نے چونتیس سالہ عورت پر حملہ کیا وہ زہنی طور پر صحیح نہیں تھا۔ ا سلیے عدالت اسے قتل کی سزا دینے سے قاصر ہے۔
وہ مقدمہ کے دوران بھی ذہنی طور پر ٹھیک نہیں تھا اور ذہنی ہسپتال وقع ڈک مارک میں واپس جانا چاہتاتھا۔
DON/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں