مشرقی ایشیاء میں واقعہ دنیا کا متمول جزیرہء برونائی کے بادشاہ نے ایک نیا قانون لاگو کیا ہے۔اس قانون کے تحت جزیرے پر کرسمس منانے والے مسلمانوں کو پانچ برس تک کی سزاء ہو سکتی ہے۔
مشرقی ایشیاء میں واقع اس جزیرے میں 420.000چار لاکھ بیس ہزار افراد بستے ہیں جن میں سے پینسٹھ فیصدمسلمان ہیں۔جزیرہ پر سلطان حسن ابلقیاء کی حکومت ہے۔
شریعت
جزیرے پر شرعی قوانین لاگو کیے جاتے ہیں۔اس سے پہلے جزیرے پر شرعی قوانین لاگو کیے جانے کی وجہ سے کئی لوگوں نے دنیا میں شاہ برونائی کی ملکیت کے کئی ہوٹلوں کا بائیکاٹ کر دیا تھا۔
ایک امام نے یہ فطویٰ دیا ہے کہ جو مسلمان کرسمس مناتے ہیں وہ مکمل اسلام کے خلاف ہیں۔امام کا کہنا ہے کہ کرسمس پر کرسمس درخت لگانا اس کے گرد گھومنا ایک دوسرے کو کرسمس کارڈ بھیجنا قطعی نا جائز ہے۔
تاہم برونائی میں موجود کئی افراد نے ٹویٹر اور فیس بک پر ایک دوسرے کو مبارکباد کے پیغامات اور کارڈز بھیجے۔
URN/UFN