ملک کے کائونٹیز ٹرونڈھے Trondhelag لاگ اور ہیلگے لینڈ Helgeland میں لوگوں میں اس وقت خوف ہراس پھیل گیا جب علاقے میں دھوئیں کی بو پھیل گئی۔لوگوں کا خیال تھا کہ ان علاقوں کے قرب و جوار میں آگ لگی ہوئی ہے۔اس کی وجہ سویڈن کے جنگلوں میں لگنے والی آگ تھی۔
میں یہاں 1986 یہاں کام کر رہا ہوں لیکن ایسا کبھی نہیں ہوا ۔مجھے صبح سے سو ٹیلیفون موصول ہوئے۔یہ بات ٹیلیفون آپریٹر 110کال سینٹر نے نارویجن نیوز ایجنسی کو بتائی۔