ساٹھ سالہ شخص کو اپنے جڑواں بھائی کے قتل کے الزام میں تیرہ سال کی قید

اس سال جولائی میں ایک ساٹھ سالہ شخص نے اپنے جڑواں بھائی کی گردن پر چاقو سے وار کرکے قتل کر دیا۔اس کے وکیل صفائی کا کہنا ہے کہ اس کے بھائی نے اسے مارڈالنے کی دھمکی دی تھی اس لیے اس نے اپنے بچاؤ کے لیے اسے قتل کر دیا ۔جبکہ عدالت کا موقف یہ ہے کہ تفتیشی ٹیم کے مطابق یہ قتل عمد کاکیس ہے اس لیے اسے عدالت نے تیرہ سال قید کی سزاء سنائی ہے۔
NTB/UFN
اپنا تبصرہ لکھیں