شادی سے پہلے ۔۔۔۔۔

ایک شخص نے اپنے نئے پڑوسی سے پوچھا
آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تھے؟
پڑوسی کی آنکھوں میں آنسو امڈ آئے ۔۔۔۔بہت دکھی انداز میں آنسو صاف کرتے ہوئے بولا
شادی سے پہلے میں ۔۔۔جو میرا دل کرتا تھا وہ کرتاتھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں