عدالت سے ملا کریکر کی متقلی روکنے کے احکامات

پولیس نے سزا یافتہ عراقی ملا کریکر کو ٹرونڈیلاگ Trodhelag کے پناہ گزین کیمپ میں منتقل کرنے کے فیصلے کو تبدیل کر دیاہے ۔جبکہ پولیس ملا کریکر کو جبری طور پر اس کی مرضی کے خلاف وہاں منتقل کرنا چاہتی تھی۔وزارت انصاف اور ہنگامی حالت نے پولیس کو ملا کریکر کے بارے میں نئے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
اس سال ملا کریکر کو دو سال دس ماہ قید سے رہائی ملی تھی۔ملا کریکر پر ارنا سول برگ کو دھمکی دینے کا الزام تھا۔جیل سے رہائی کے بعد ملّا کریکر نے پھر اسی طرح کی دھمکی ایک اور شخص کو بھی دی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں