عراقی پہاڑوں سے یزیدی گروپ کا انخلائ

عراق کے شمالی پہاڑوں پر سے اس یزیدی قبیلے کا انخلاء کر دیاگیا ہے جنہیں پچھلے برس اگست میں اسلامی انتہا پسند گروپ نے سنجار ٹائون کے پاس پہاڑوں میں مقید کر لیا تھا۔اب انہیں ایک جرمن تظیم کاروں میں وہاں سے منتقل کر رہی ہے۔تا ہم ان اقلیتی گروپ ک لوگ عراقی صوبے دھوک سے آئے ہیں۔ ان میں سے کچھ لوگ واپس اپنی بستیوں میں جانا چاہتے ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں