نارویجن سپورٹ امیگریشن کے قوانین میں تبدیلیاں

نارویجن سپورٹ امیگریشن کے قوانین میں تبدیلیاں
وہ پناہ گزین جن کی واپسی کی تاریخ گزر چکی ہے یا گزرنے والی ہے وہ نارویجن امیگریشن میں امداد ک حاصل کرنے کے لیے درخواستیں یکم ستمبر سے پہلے جمع کروا دیں۔یہ سہولت صرف اٹھارہ سال 18 اور تئیس 23سال کی عمر کے درمیان کے افرد اکے لیے ہے۔انہیں افغانستان واپسی پروہاں تعلیم اورٹریننگ کے لیے پانچ ہزار آٹھ سو امریکی ڈالر کے مساوی رقم فراہم کی جائے گی۔مزید معلومات کے لیے نارویجن ایمبیسی سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں