اس وقت ناروے میں بیرون ملک سے نقل مکانی کرنے والے ملازمین کی تعداد میں 4 600 افراد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
امیگریشن کا یہ ریٹ سن دو ہزار نو کے مقابلے میں بہت کم ہے ۔ گو کہ لیبر امیگریشن میں بہت کمی آئی ہے لیکن یہ ابھی تک نسبتاً ذیادہ ہے۔ جبکہ شامی پناہ گزینوںکی تعداد میں پچھلے چند سالوں سے بہت اضافہ ہوا ہے۔ناروے منتقل ہونے والے پہلے گروپ کی بنیادی وجہ ملازمت تھی جبکہ دوسرے گروپ کے افراد اپنے خاندان کے ساتھ یہاں منتقل ہوئے ۔جبکہ تیسرا اور چوتھا گروپ پناہ گزینوں اور طلباء پر مشتمل تھا۔
NTB/UFN