گاڑی ڈرائیوروں کی اس وقت حیرت زدہ رہ گئے جب وہ استیوردال کے چوک میں پہنچے۔وہاں انہوں نے ایک اونٹ ک و درختسے پتے کھاتے ہوئے بے فکری سے کھڑے دیکھا۔اس منظر نے تھکے ہوئے ڈرائیوروں کی آنکھیں کھول دیں۔حیرت زدہ ڈائیوروں نے شمالی ناروے کی اس سڑک پر ایک صحرائی جانور کو کھانے میں مصروف پایا توکئی لوگوں نے پولیس کو فون کیا۔یہ اونٹ ایک سرکس کمپنی سے فرار ہو کر آیا تھا۔آرناردو سرکس کے اہلکار آ ئے اور اونٹ کو پکڑ کر لے گئے۔