آئل کمپنی ایبل آٹھ ارب مالیت کے ایک نئے معاہدے کی وجہ سے دیوالیہ ہونے سے بچ گئی۔اس معاہدے کے تحت ایک نیا ڈیک تیل کے کنویں کے پاس Johan Sverdrup field. پر تعمیر کیا جائے گا ۔اس کی تعمیر کی وجہ سے کمپنی میں کئی نئی ملازمتوں کے مواقع پید ا ہوں گے۔منگل کے روز طے پانے والا معاہدہ اس بات کا ثبوت ہے۔
یہ بات وزیر پٹرولیم Tord Lien نے نارویجن نیوز ایجنسی NTB سے ایک بیان میں کہی۔اس کے علاوہ ایک اور بڑا معاہدہ نارویجن بزنس سپلائر کے ساتھ بھی طے پا گیا ہے جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ نارویجن کمپنیاں بین الاقوامی معیار پر ترقی کی دوڑ میں کسی سے پیچھے نہیں۔
NTB/UFN