شاہد سہیل
زندگی کی حقیقت فقط اتنی ہے۔۔۔۔ جب انسان سنبھلنے لگتا ہے تب زندگی لڑکھڑانے لگتی ہے۔۔۔۔!!
آج کی دوسری بات
ڈگریاں درحقیقت تعلیمی اخراجات کی رسیدیں ہیں ، ورنہ علم تو وہی ہے جو عمل سے ظاہر ہو ۔۔۔۔!!
آج کی آخری بات
اللہ رزق کے دروازے کھولے تو دسترخوان لمبے کرلو۔۔۔۔۔دیواریں نہیں ۔۔!!!