اوسفولڈ کائونٹی کے شہر آشم میں گذشتہ روز چند لڑکوں نے مل کر ایک پندرہ سالہ لڑکے پر تشدد کیا ۔اس دوران انہوں نے فلم بنا کر یو ٹیوب اور چیٹ نیٹ پر بنا کر لگا دی۔مقامی پولیس نے اس واقعہ کا سختی سے نوٹس لیا ہے جبکہ لڑکے کو ذیادہ چوٹی نہیں آئیں۔پولیس واقعہ کی تحقیق کے لیے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔
NTB/UFN
![](http://www.urdufalak.net/wp-content/uploads/2014/11/askim.jpg)
in larkon ko sakht saza milni chahey ta k aenda koi aisa kam na kare.
Bilkul sahi bat hai daikhain police kya karti hai??