ناروے کی سب سے کامیاب اور ناکام کاؤنٹیز کا سروے
سال دو ہزار انیس میں کیے جانے والے ایک سروے کے مطابق گلومویک کی کاؤنٹی کو صوبہ فن مارک کی سب سے خراب کارکردگی دکھانے والی کاؤنٹی قرار دیا گیا ہے۔سروے رپورٹ کے مطابق چھوٹی کاؤنٹیز بڑی کاؤنٹیز کے مقابلے میں ذیادہ خراب حالات کا شکار ہیں۔اسی صوبے کی کئی کاؤنٹیز کی کارکردگی کو بہت خراب قرار دیا گیا ہے۔اس طرح فن مارک کا پورا صوبہ ہی کارکردگی کے لحاظ سے سب سے کمتر قرار دے دیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ویسٹ آگدر،نورلینڈ،سوگن، فیورڈانے اور تھرومسو بھی خراب کاردگی والی کاؤنٹیز کی فہرست میں شامل ہیں۔
جبکہ دوسری جانب نیست Nesset مورے اور رومسدال کاؤنٹیز کی صورتحال میں مثبت تبدیلی آئی ہے۔دو برس قبل یہ کاؤنٹیز سب سے خراب کاردگی کی مالک تھیں لیکن مشاورتی کونسل ک مشوروں پر عمل کر کے اب یہ پہلی پوزیشن پر آ گئی ہیں۔جو کہ بہت خوش آئند بات ہے۔
ایک اکؤنٹی معاشرتی فرائض کی انجام دہی مین اہم کردار ادا کرتی ہے جس طرھ اسکولوں کا نظام، ہسپتالوں، پانی و نکاسی وغیرہ کے نظام اور معمر افراد کی دیکھ بھال بھی کاؤنٹی کی ذمہ داری ہیں۔
اس سروے کے نتائج حاصل کرنے کے لیے انٹر نیٹ،ٹیلیفون اور مختلف اسکولوں کے فری ٹائم میں گفتگو کے ذریعے معلومات حاصل کی گئی۔
دس بہترین کاؤنٹیز مندرجہ ذیل ہیں
1. Nesset i M248re og Romsdal
2. Bergen i Hordaland
3. Nannestad i Akershus
4. S248ndre Land i Oppland
5. Molde i M248re og Romsdal
6. Marker i 216stfold
7. Osen i Tr248ndelag
8. Fredrikstad i 216stfold
9. Nes i Akershus
10. Nissedal i Telemark
دس خراب کارکردگی والی کاؤنٹیز
413. L230rdal i Sogn og Fjordane
414. Ullensvang i Hordaland
415. Moskenes i Nordland
416. H230gebostad i Vest-Agder
417 Grane i Nordland
418 B229tsfjord i Finnmark
419 Sokndal i Rogaland
420. Tr230na i Nordland
421. Kvalsund i Finnmark
422. Gamvik i Finnmark