اتوار کے روز دوکانیں کھلی رکھنے کا معاملہ پارلیمنٹ میں زیر بحث

ک رستلی فولکت پارٹی Kristelig Folkeparti نے اس تجویز کی مخالفت کی ہے کہ اتوار کے روز ناروے میں دوکانیں کھلی رہیں۔ یہ حکومتی پارٹی کی مرضی ہے کہ ناروے میں اتوار کے روز بھی دوکانیں کھلی رہیں۔اب اس موضوع کو پارلیمنٹ میں زیر بحثلایا جائے گا لیکن کرستلی پارٹی اس بحث میں حصہ ہی نہیںلینا چاہتی ۔اس مشکل موضوع پر کے آر ایف پارٹی کے لیڈر کنوت نے پارلیمنٹ اور وینسترے پارٹی سے دوبارہ بات کی ہے۔
پارٹی لیڈرکنوت نے کہا کہ ہمیں اس موضوع پر ایک میٹنگ میں کھل کر اظہار خیال کرنا چاہیے۔اس لیے کہ یہ بات بہت اہم ہے۔یہ بات انہوں نے فیس بک پ رکہی ۔انہوں نے کہا کہ اتوار کا دن ایک فری دن ہے۔جبکہ وزارت ثقافت نے اتوارکے دن کو فری رکھنے کے بارے میں لوگوں سے ان کی رائے طلب کی ہے ۔تجاویز بھیجنے کی آخری تاریخ 30 جون ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں