عید کا پیغام آپ کے نام
دنیا بھر میں بسنے والے اہل وطن اور اردو فلک کے قارئین کے نام عید کا پیغام
اللہ تبارک عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر آپ کو، پوری دنیا میں بسنے والے پاکستانیوں اور سارے مسلمانوں کے دامن کو دائمی اور حقیقی خوشیوں سے بھر دے۔چھوٹی عید کے موقع پر بڑے دل کے ساتھ اپنے حاجت مند اور تنگ دست عزیزو اقارب بیمار اور مجبور ہم وطنوں کے ساتھ بھی اپنی خوشیاں شئیر کرنا نہ بھولیں۔اس لیے کہ خوشیاں بانٹنے سے شئیر کرنے سے بڑھتی ہیں۔
منجانب اردو فلک ٹیم