اردو فلک ڈاٹ نیٹ ٹیم کی جانب سے قارئین کی خدمت میں نیا سال مبارک ہو
دلی دعا ہے کہ اللہ تبارک آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صحت اور درازیء عمر کے ساتھر سکون قلب، کامیابیاں اور خوشیاں دے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی ٹیم کی کوششیں رنگ لائیں اورآپ سب کو اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے صفحات سے وہ سب فوائد دے جس کی آپکو تمنا ہے۔
آمین