ارطغرل میں حکیم ارتک بے کا کردار نبھانے والے اداکار انتقال کرگئے

 ارطغرل میں حکیم ارتک بے کا کردار نبھانے والے اداکار انتقال کرگئے

 معروف ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں ارتک بے کا کردار ادا کرنے والے اداکار قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق آئبیک پچان گزشتہ کچھ عرصہ  سے پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔انہوں نے ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کیا جو دنیا بھر میں ان کی پہچان بنا۔ آئبیک پچان کچھ عرصہ قبل پاکستان بھی آئے جہاں انہوں نے مختلف  شخصیات سے ملاقاتیں کی تھیں۔

Image

اپنا تبصرہ لکھیں