نمائندہء خصوصی اردو فلک نیوز ڈیسک
مرد حضرات کا خصوصی شکریہ
اسلامک کلچرل سینٹر میں تین روزہ آل یورپین خواتین کانفرنس کا آخری پروگرام اتوار کے روز اختتام پذیر ہواآخری پروگرام برطانیہ سے محترمہ رابعہ صادق اور نسرین سیّد نے کیا۔اس پروگرام میں انہوں نے تحریک اسلامی میں مسلم خواتین کے کردار کو نہ صرف اجاگر کیا بلکہ حقیقت سے قریب ترین عملی طریقے بھی بتائے۔رابعہ صادق نے اپنی تقریر میں خواتین کو اپنی گھریلو زندگی،ازدواگی زندگی اور بچوں اور دی
گر احباب کے ساتھ خوشگوار ریہ اور ماحول بنانے کے عملی طریقے اور تجاویز بت
اس کے ساتھ انہوں نے ان مرد حضرات کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اپنی خواتین کو اس کانفرنس میں شرکت کی اجازت دی۔اس کے بعد انہوں نے اختتامی دعا کروائی۔
urdufalak news desk