اسلامک کلچرل سینٹر کے افطار انعامی کوئز میں اب تک تین ہزار ممبر رجسٹر ہو چکے ہیں۔جبکہ اب تک ذیادہ سوالات کے درست جوابات دینے والے ممبران کی فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے۔
جو کہ مندرجہ ذیل ہیں۔اس سلسلے کا آخری سوال ستائیس رمضان کو کیا جائے گا۔جیتنے والے کے نام کا اعلان فیس بک کے صفحے پر کیا جائے گا۔جیتنے والوں کو یہ انعامات دیے جائیں گے۔
۱۔منی ایپل آئی پیڈ
۲۔ایل جی اسمارٹ واچ
۳۔اینڈرائیڈ ٹیبلٹ
اس کے علاوہ چوتھے سے دسویں نمبر پر آنے والوں کو طہور کے تحائف اورلٹریچر دیا جائے گا۔اب تک اس ایپلیکیشن کو بارہ ہزار افراد ڈاؤن لوڈ کر چکے ہیں ۔اس طرح یہ ایپلیکیشن رمضان کی سب سے بڑی ایپلیکیشن ہے۔
ICC/UFN