اردوفلک نیوز ڈیسک
اسلامک کلچرل سینٹر میں ویک اینڈ اسکول میں ایسے کوالیفائڈ اساتذہ کی ضرورت ہے جو نارویجن زبان میں عبور کے ساتھ ساتھ اردو یا عربی زبان میں بھی عبور رکھتے ہوں۔اسلامک کلچرل سینٹر ناروے میں بسنے والے تمام مسلمانوں کی سب سے پرانی تنظیم ہے۔اس کے زیر انتظام تعلیمی ادارے میں مختلف ممالک کے طلباء پہلی جماعت سے لے کر ہائی اسکول لیول تک مختلف علوم سے فیضیاب ہو رہے ہیں۔
جز وقتی ملازمت کے خواہشمند افراد اس لنک پر مزید معلومات حاصل کرسنے کے ساتھ اپنی درخواستیں بھی بھیج سکتے ہیں۔http://www.islamic.no/icc-soker-deltidslaerere-helgeskolen/
Source urdufalaknewsdesk