اسلامی کلچرل سینٹر تھوئین گھاتا میں بچوں کی افطار پارٹی

اتوار کے روز اسلامی کلچرل سینٹر واقع تھوئین گھاتا میں سینٹر کی جانب سے بچوں کے لیے ایک افطار پارٹی منعقد کی گئی۔اس پارٹی میں تراسی بچوں نے حصہ لیا۔اس افطار پارٹی میں کلچرل سینٹر کے عملے بچوں اور والدین نے مل کر حصہ لیا۔تقریب کو سب نے پسند کیا اور سراہا۔اس میں روزے کی اہمیت کے حوالے سے بچوں کو مفید معلومات فراہم کی گئی۔کلچرل سینٹر کے نو منتخب سربراہ ارشد جمیل نے خاص طور سے سینٹر کی اراکین خواتین اور انکی سربراہ الماس علی کی انتظامی کاوشوں کو سراہا۔
ICC/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں