اسلام فوبیا کا دن منانے کی درخواست منظور کروانے پر عمران خان کا دنیا بھر میں خیر مقدم

دنیا بھر میں اسلامی شعار کی بے ادبیاور گستاخی کے مختلف واقعات کے تدارک کے لیے عمران خان کی اقوام متحدہ کو دراخواست کو ایک مستحسن اقدام قرار دیا گیا۔اس وقت اکیانوے اسلامی ممالک اقوام متحدہ کے ممبر ہیں۔جبکہ اس سے پہلے دنیا میں جہاں بھی اسلام کی کسی بھی حوالے سے تضحیک کی جاتی تی یا نبی پاک ﷺ کے خاکے بنانے کی جسارت کی جاتی کوئی مسلم ملک احتجاج کرنا تو دور کی بات اقوام متحدہ میں اس موضوع پر بات بھی نہیں کرتا تھا۔لیکن عمران خان کے اس قدم کے بعد امریکہ نے اس درخواست کو قبول کرتے ہوئے اسلامی دن منانے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔جسے پوری دنیا کے مسلمانوں نے سراہا اور عمران خان کو مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں