اسی ملٹی نیشنل نارویجن کمپنییوں نے وباء کے سلسلے میں جعلی امداد وصول کی

ایک حالیہ پولیس رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں اسی ملٹی نیشنل نارویجن کمپنیوں نے اپنے بیمار ملازمین کے لیے فی کس چالیس ہزار کراؤن کے حساب سے رقمو حاصل کیں۔جن کا وجود ہی نہیں ہے۔
پولیس کے بیان کے مطابق یہ کمپنیاں یہ مراعات ویکسئین لگنے کا عمل ختم ہونے تک حاصل کرتی رہیں گی۔ان کمپنیوں کو مراعات حاصل ہونے کی وجہ سے کئی مجرمانہ کاروائیوں کی مالیاتی اداروں میں حوصلہ افزایء ہوئی ہے۔
NTB/Skanix/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں