اعلیٰ تعلیم کے لیے بڑی تعداد میں درخواستیں

اس مرتبہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے دی جانے والی درخواستیں ہمیشہ سے ذیادہ موصول ہوئی ہیں جو کہ ایک ریکارڈہے۔درخواستیں موصول کرنے کے محکمے کو طلباء کی 127.929 درخواستیں موصول ہوئیں جو کہ پچھلے برس سے آٹھ ہزار ذیادہ ہیں۔ طلباء کی اکثریت نے اکنامکس کے مضمون کا انتخاب کیا ہے ۔جبکہ طلباء کی اکثریت نے یہ درخواستیں برگن کے بزنس ہائی اسکول بی ای ٰ میں بھیجی ہ ہہاں ۔
ہائی اسکول میں بھیجی ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں