افغانستان میں سینکڑوں بچے والدین سے بچھڑ گئے

افغانستان میں طالبان کی حکومت کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔جو کہ اس وجہ سے تھی کہ افغان لوگ ماہ اگست میں طالبان کی حکومت سنبھالنے سے پہلے ہی ملک چھوڑ دینا چاہتے تھے۔اس بھگدڑ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے افغان بچوں کو والدین سے الگ کر دیا گیا۔اقوام متحدہ نے ان بچوں کی آبادکاری اور دیکھ بھال کے سلسلے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
یونیسیف کی سربراہ ہینریٹافار نے اپنے بیان میں بتایا کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ مزید ایسے بچوں کی شناخت کے بعد انکی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ سب اس وقت ہوا جب کئی لوگوں نے ملک چھوڑنے کے لیے قابل ہوائی اڈے کا رخ کیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں