افغان خاندان کی کورٹ اپیل کا حق مسترد

موسم گرماء میں ایک افغان خاندان جسے رہائش کی اجازت نہیں مل سکی تھی۔اس خاندان کو اپیل کا حق نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے وہ فیصلہ کے خلاف اپیل دائر نہیں کر سکے تھے۔یہ کیس پچھلے برس موسم گرماء کے بعد دائر کیا گیا تھا۔
افغان خاندان جن کے ساتھ تین بچے بھی تھے کو کورٹ نے یہاں رہنے کی اجازت نہیں دی تھی جس کی وجہ سے اس خاندان کو چرچ میں پناہ لینی پڑی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں