امریکہ کی اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے کا انضمام تسلیم کرنےکی یقین دہانی

امریکہ کی اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے کا انضمام تسلیم کرنےکی یقین دہانی

بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ نے اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے کا انضمام تسلیم کرنےکی یقین دہانی کرا دی۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے علاقوں کی اسرائیل میں انضمام کی حمایت کو تیار ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل کی نئی حکومت اس سے متعلق فلسطین سے بات کرے۔

دوسری جانب فلسطینی صدر کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کا اسرائیل میں انضمام کیا گیا تو امریکہ اسرائیل معاہدے کو منسوخ تصور کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں