انرجی ڈرنک دل کے امراض کا سبب

پچھلے سال انرجی ڈرنک خریدنے پر ایک ارب کرونا خرچ کیا گیا۔جبکہ سولہ ہزار نارویجنوں نے انرجی ڈرنک استعمال کیا۔انرجی ڈرنک بچوں اور نوجوانوں میں مقبول ہے۔جبکہ ماہرین اس کے استعمال سے خبرادار کرتے ہیں اس لیے نہ انرجی ڈ رنک کئی دل کی بیماریوں کا سبب ہونے کے ساتھ ساتھ نیند میں بھی خلل کا باعث ہے۔
دل اور پھپھڑوں کے امراض کی تنظیم کے سربراہ Erik Arnesen i ایرک کا کہنا ہے کہ انرجی ڈرنک کا ذیادہ استعمال حاملہ اور دودھ پلانے والی عورتوں کے لیے خطرناک ہے۔
ماہر غذا آرنیسن Arnesen er ern230ringsfysiolog کا کہنا ہے کہ آدھے لیٹر انرجی ڈرنک میں اتنی کیفین ہوتی ہے جتنی کہ دو کپ کافی میں۔
بچوں اور نو جوانوں کو جن کی عمر اٹھارہ سال سے کم ہے کو دو اعشاریہ پانچ ملی گرام کیفین فی کلو سے ذیادہ استعمال نہیں کرنی چاہیے۔اس لیے انرجی ڈرنک کی صرف ایک بوتل ہی کافی ہوتی ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں