انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر سستا ہو گیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ خبریں فروری 1, 2022February 1, 2022 0 تبصرے 105 مناظر انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ڈالرسستا ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو نے کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 22 پیسے کمی ہوئی اور ڈالر 176.50 روپے پر آ گیاہے ۔ Post Views: 163