انٹر کلچرل وومن گروپ کا بدھ کے روز میوزیم ٹور منسوخ

انٹر کلچرل وومن گروپ اوسلو کی گروپ لیڈر غزالہ نسیم نے ممبران کو اطلا ع دی ہے کہ زہنی اور جسمانی صحت کے حصول کے لیے عملی ورکشاپس اور ٹورز پہ جانے والے گروپ کا بدھ کے روز ہونے والے ٹور کا پروگرام موسم کی خرابی کی وجہ سے کینسل کر دیا گیا ہے۔ اب یہ ٹور جمعرات کے روز نیشل میوزیم بگ دوئے میں جائے گا۔ ٹور میں حصہ لینے والی خواتین بدھ کے روز اوسلو سٹی سے روانہ ہوں گی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں