انٹر کلچرل وومن گروپ نے بچوں اور خواتین کے لیے اوسلو کے مضافات میں ایک پکنک ٹور کا اہتمام کیا۔ ٹور میں خواتین اور بچوں نے حصہ لیا جبکہ سمیعہ ناز تھراپسٹ نے اس موقع پر بچوں کی فری ٹائم کی تفریحات اور تعلیم و تربیت کے مسائل اور جزباتی ضروریات پر گفتگو کی۔
گفتگو کے بعد بچوں اور خواتین نے فٹ بال اور بچپن کے کھیل کھیلے جبکہ کھانا تنظیم کی جانب سے فراہم کیا گیا۔
UFN News desk