انٹر کلچرل وومن گروپ کی لیڈر غزالہ نسیم کے والد کی سالگرہ کی تقریب

اردوفلک نیوز ڈیسک


گزشتہ دنوں ناروے میں پاکستانی خواتین کی نمائندہ اور سر گرم سماجی کارکن غزالہ نسیم نے پشاور میں اپنے والد کی اسی سالہ سالگرہ منائی۔غزالہ نسیم کے والد سالگرہ کی تقریب مین صحتمند اور خوش و خرم دکھائی دے رہے ہیں۔یہ تقریب ان کے والد کے گھر میں جو کہ پشاور میں واقع ہے پر منعقد کی گئی۔تقریب یں غزالہ کے والد کے بچوں اور ان کے پوتے پوتیوں نے شرکت کی۔اور انہیں تحائف دیے۔
source/Urdufalak.net

اپنا تبصرہ لکھیں