انٹر کلچرل وومن گروپ کے زیر اہتمام فری نارویجن کلاسز کا آغاز

انٹر کلچرل وومن گروپ کے زیر اہتمام فری نارویجن کلاسز کا آغاز
موسم گرماء کی چھٹیوں کے بعد اب دوبارہ آلنا بی دیل فیورست کی ڈائکمانسکے لائیبریری میں فری نارویجن کلاسز شروع ہو رہی ہیں۔یہ فری کلاسز جمعرات کے روز شام چار بجے سے چھ بجے تک ہوں گی۔جو لوگ اس میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ اس نمبر پر رابطہ کر کے اپنا نام لکھوا دیں یا پھر اردو فلک کے توسط سے اپنا نام اور ای میل یا فون نمبر لکھوا دیں تاکہ ان کی سیٹ محفوظ کر لی جائے۔
یاد رہے کہ پچھلے سال وومن گروپ کے زیر اہتمام ہونے والی نارویجن کلاس میں بڑی تعداد میں عورتوں نے ابتدائی نارویجن زبان اور ہائر لیول کی زبان کا کورس کیا۔
خواہشمند افراد اس نمبر اور ای میل پر رابطہ کریں
90871926
41041487
editor@urdufalak.net

اپنا تبصرہ لکھیں