انٹر کلچرل وومن گروپ کی دلچسپ اور مفید سرگرمیوں میں حصہ لیں

انٹر کلچرل وومن گروپ اوسلو پچھلے دس برسوں سے ناروے میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی اور دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے اافراد کی کے لیے خدمات سرانجام دے رہی ہے۔سال دو ہزار بائیس میں خواتین اور بچوں کے لیے مختلف تفریحی سرگرمیاں، ذہنی اور جسمانی مشقوں کے پروگراموں مارکیٹنگ اور ڈیزائننگ میں حصہ لینے کے لیے آج ہی ممبر شپ حاصل کریں۔
اس لنک پر فارم پر کریں اور بنیں ممبر
https://www.ikkg.no/bli-med/
منجاب انٹر کلچرل وومن گروپ اوسلو

اپنا تبصرہ لکھیں