اوسلو ائیرپورٹ پر مسافر بغیرسامان کے روانہ

گذشتہ روز اوسلو ائیرپورٹ پر سامان کے ریوالونگ سسٹم میں خرابی کے باعث سامان مسافروں کے ساتھ نہ بھجوایا جا سکا۔پروازوں میں تعطل نہ کرنے کی وجہ سے تمام پروازیں اپنے وقت پرروانہ کر دی گئیں لیکن مسافروں کو بناء سمان کے جانا پڑا۔گارڈیمون اوسلو ائیرپورٹ پر لگیج کنٹرول کے عملے نے نہائیت محنت سے تمام سامان کو ٹرکوں پر لادکر بھجوایا ۔تاہم مسافر پھر بھی ناراض نظر آ رہے تھے۔اس وجہ سے ان میں کافی بے چینی نظر آ رہی تھی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں