آج اتوار کی شام اوسلو ریلوے اسٹیشن کے روٹر ٹاور پر ایک راہگیر نے ایک شخص کو سیڑھیاں چڑھ کر بھاگتے ہوئے اور چیختے ہوئے دیکھا جس کے بعد اس شخص راہگیرنے پولیس سے رابطہ کیا۔پولیس نے فوری طور پر ٹاور کی سیڑھیاں چڑھ کر اس شخص کو گرفتار کرنا چاہالیکن وہاں سے وہ شخص غائب ہو گیا۔تاہم پولیس تفتیش میں مصروف ہے کہ وہ شخص وہاں موجود عملے کی موجودگی میں کیسے ٹاور کی سیڑھیاں عبور کرنے میں کامیاب؟ تاہم ابھی تک اس شخص کی عمر اور جنس نا معلوم ہے؟
NTB/UFN