گزشتہ روز اوسلو سینٹر میں گشت پر موجود پولیس نے ایک پندرہ سالہ لڑکے کو یونیورسٹی گھاتا میں ملا۔پولیس کے مطابق ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
پندرہ سالہ متاثرہ لڑکے کو علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال لے جایا گیا اور پولیس کے مطابق وہ لڑکا بہت زخمی نہیں ہوا۔
جب پولیس پٹرولنگ گروپ اپنی ڈیوٹی پر موجود تھا ایک پنگروپ جو کہ پندرہ افراد پر مشتمل تھا آپس میں لڑ رہا تھا۔ پولیس کو دیکھ کر سب بھاگ گئے جبکہ ایک زخمی وہاں پولیس کے ہاتھ آگیا لیکن ابھی تک پولیس باقی افراد کی تلاش میں ہے۔ یہ بیان آپریشن مینیجر ونڈ س لینڈ نے اخباری رپورٹر کو دیا۔
NTB/UFN