ہفتہ کی شام اسلامک کلچرل سینٹر کے زیر اہتمام گرن لاند تھورگ میں ایک فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔جس میں خواتین نے گزہ کی مدد کے لیے مختلف اسٹالز لگائیں۔ان میں کھانے پینے کی اشیاء اور گارمنٹس جیولری کے اسٹالز تھے۔یہ اسٹالز خواتین نے اپنی
مدد آپ کے تحت لگائے تھے۔
فیسٹیول میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔
Source Urdu falak news desk