اوسلو
میںپچھلے ڈیڑھ ہفتے سے درجہ حرارت پچیس سسے ستائیس ڈگری سینٹی گریڈتک جا پہنچا تھا.مسلسل سورج نکلنے کی وجہ سے سے ملک کے بعضحصوں میںتپش اور گرمی نے ایک خوبصورت سماںباندھ دیا تھا.ریستورانوںکے ٹیرس اور ساحلی علاقے لوگوںکے ہجوم سے بھر گئے تھے جبکہ مارکیٹیںاور شاپنگ سینٹرز ویران نظر رہے تھے.گرمی کی اس گہما گہمی میںجبکہ لوگ سورج کی تپش سے لطف اٹھا رہے تھے.تیز ندھی اور بجلی کی کڑک کے ساتھ بارشیںشروع ہو گئیں.لورن اسکوگ کی علاقے میںسماوی بجلی کڑکنے کی وجہ سے بجلی چلی گئی جسی فوری بحال کر دیا گیا.اس کے بعد کئی علاقوںمیںبارش کے ساتھ ثالہ باری بھی ہوئی اور اولے گرنے کی رپورٹس بھی ملیں.