) رپورٹ نمائندہء خصوصی اردو فلک ڈاٹ نیٹ(
اوسلو میں مختلف مکتبہء فکر کے افراد نے جیو ٹی وی کے اینکر سہیل وڑائچ کے ساتھ ایک شام منائی۔سہیل وڑائچ نے میڈیا کے حوالے سے اپنے مقاصد بتائے۔اور ملکی حالات اور جیو ٹی وی کے کردار پر روشنی ڈالی۔سہیل وڑائچ نے ہال میں موجود افراد کے موجودہ سیاسی اسکینڈل کے بارے میں کیے گئے سوالات کے جوابات دیے۔
اس کے بعد انہوں نے اپنی کتاب کا تعارف پیش کیا۔اس پروگرام میں دو سو سے ذائد افراد نے شرکت کی۔
Sohail Sb Aala Insaan Hein