اوسلو میں رمضان اورعید الفطر کے تہوار پر پاکستانی کمیونٹی کا جوش و خروش

News Editor

Aqil Qadir

اوسلو میں بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی رہائش پذیر ہے۔بدھ کے روز تمام پاکستانیوں نے مختلف مساجد اور مراکز میں عید کی نماز ادا کی گئی۔بدھ کا دن ورکنگ ڈے ہونے کے باوجود پاکستانیوں کے ہاں عید الفطرکی نماز ادا کرنے کے سلسلے میں جوش و خروش دیکھنے میں آیا۔

جبکہ ماہ رمضان میں بھی بیس اور اکیس گھنٹے کا طویل روزہ ہونے کے باوجود یہاں کے پاکستانیوں نے روزے بھی رکھے اور مختلف مساجد و مراکزمیں درس کا اہتمام بھی کیا گیا
ماہ رمضان اور عید کے تہوار پر ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے یہاں رہنے والے پاکستانی ان مقدس موقعوں پرپاکستان سے بھی ذیادہ پرجوش ہیں۔
UFNid 5
id 4 id ..3 id ...1

اپنا تبصرہ لکھیں