اوسلو کے مرکزی علاقے میں ایک سجی سجائی کرسمس میٹرو مسافروں کو لے جانے کے بجائے ایک ہی جگہ کھڑی ہو کر راہگیروں کو کھانے پیے کی اشیاء تقسیم کرتی رہی۔یہ میٹرو مہم روٹ ورکرز یونین اور چرچ سٹی مشن نے مل کر چلائی ہے۔چرچ سٹی مشن کے مینیجر ہنس Hans Jacob
کا کہنا ہے کہ اس میٹرو میں کافی تعداد میں مہمانوں کی تواضع کافی اور پیک کھناے سیکی جا رہی ہے۔راہ جاتے مہمانوں کو بلا کر ان سے گپ شپ بھی جاتی ہے۔اس مہم میں کچھ لوگ اعزازی طور پر بھی کام کر رہے ہیں۔روٹرز تنظیم اوسلو کی سب سے بڑی تنظیم ہ ۔جس کے پندرہ سو کے قریب ممبر ہیں۔
NTB/UFN