گزشتہ دنوں اوسلو میں فریقین کے مابین ہونے والے مذاکرات کسی نتیجہ پر نہ پہنچ سکے۔جس کی وجہ سے ہوٹلوں اور ریستورانوں میں ہڑتال شروع ہو گئی ہے۔ہوٹل ریستوران یونین کے تین ہزار پانچ سو 3,500 members of Fellesforbundet ممبران اتوار کے روز ہڑتال پر چلے جائیں گے۔جبکہ اتوار کی صبح سے تین سو تریسٹھ 363 ہوٹل اور ریستوران اس ہڑتال سے متاثر ہوں گے۔ان میں سب سے بڑی کمپنیوں میں ہوٹل راڈیسن ،اوسلو پلازہ ISS Facility Services AS, Oslo آئی ایس ایس فیسلٹی سروس ،بلیو پلازہ Radisson Blu Plaza اور کلیریاون ہوٹل روئیل کرستیان
Clarion Hotel Royal Christiania شامل ہیں۔
جبکہ ہورڈے لینڈ،ٹرونڈھے لاگ ،اور بسکے رود کے صوبوں میں تاثر ہونے والے دیگر ادارے جو ہوٹل اور ریستوران کی صنعت سے وابستہ ہیں مندرجہ ذیل ہیں۔
Fylke/Region Navn
12 Hordaland Dolly Dimples AS avd Torgalmenningen
16 S248r-Tr248ndelag Mama Rosa St248ren AS
3 Oslo Auditorium AS – Rockefeller-John Dee-Sentrum Scene
3 Oslo Oslo Kongressenter Folkets Hus AS avd Restaurantdrift
3 Oslo Viking Hotelldrift AS Best Western Karl Johan
6 Buskerud Ustedalen Hotell AS
NTB/UFN