اوسلو کاؤنٹی میں بچوں کا پروگرام

وسلو کاؤنٹی لندے رود میں حافظہ رابعہ بتول نے بچوں کا پروگرام منعقد کیا جس میں ان سے سوالات پوچھے گئے اور انہیں احادیث سکھائی گئیں۔پروگرام میں نوے کے لگ بھگ بچوں نے حصہ لیاان بچوں کا تعلق مختلف ممالک سے تھا۔پروگرام میں انٹر کلچرل وومن گروپ کی سربراہ غزالہ نسیم صاحبہ نے مہمان خصوصی کے فرائض سر انجام دیے۔ اور کوئیز جیتنے والے بچوں میں خصوصی انعامات تقسیم کیے جبکہ پروگرام میں حصہ لینے والے تمام بچوں کوبھی عمومی انعامات دیے گئے تھے۔https://www.facebook.com/groups/357914086311447/

UFN

اپنا تبصرہ لکھیں