اوسلو کی معروف سماجی شخصیت چوہدری غلام سرور کا اپنے دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ۔

ناروے۔

اوسلو (عقیل قادر) اوسلو کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری غلام سرور نے اپنے دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیاجس میں پاک ناروے فورم کے جنرل سیکریڑی چوہدری وسیم شہزاد، چیف آرگنائزر چوہدری اسماعیل سرور، سید زاہد حسین شاہ، متین خلجی، چوہدری محسن موجین والا، چوہدری عباس ٹوانہ آف لالہ موسیٰ ، فیصل چوہدری، عقیل قادر اور محمد خالد کسانہ نے شرکت کی۔ تمام دوستوں نے چوہدری غلام سرور کی دعوت کا شکریہ ادا کیا اور انکی سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں