پولیس کو رپورٹ ملی کہ تھورشو پارک میں ایک شخص کلہاڑی لے کر گھوم رہا ہے اور وہاں سیر کے لیے جانے والے لوگ خوفزدہ ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کئی گشتی پارٹیوں کے ساتھ موقع میں پہنچ گئی۔پولیس کو دیکھتے ہی ملزم سائیکل پر سوار ہو کر فرار ہو گیا۔
تاہم جلد ہی پولیس نے ناکے لگا کر اس مشکوک شخص کو کلہاڑی سمیت گرفتار کر لیا۔
NTB/UFN