اوسلو کے ایک مضافاتی علاقے میں ایک پاکستانی خاتون شبانہ نے بتایا کہ رات کے وقت چور انکے گھر میں کھڑی ٹویوٹا کار کا سائیلنسر چوری کر کے لے گئے۔اس بات کا علم انہیں اس وقت ہوا جب انہوں نے صبح اپنی گاڑی اسٹارٹ کی۔لیکن گاڑی میں سے عجیب آوازیں سنائی دیں جب انہوں نے اپنی گاڑی مکینک سے چیک کروائی اس نے بتایا کہ گاڑی کا سائلنسر باکس غائب ہے۔
ٰہ خاتون پاکستان چھٹیاں گزار کر واپس آئی تھیں۔ ایک اطلاع کے مطابق اس وقت کئی اور ٹویوٹا کاروں کے بھی سائلنسر چور کی وارداتیں منظر عام پر آئی ہیں۔اس سلالے میں ایک افریقی گروپ کا ام لہیا جا رہا ہے جو ان وارداتوں میں ملوث ہے
NTB/UFN