آپ جماعت اسلامی کے امیدواران کو ووٹ کیوں دیں!

کیونکہ ?یہ ایماندار ہیں
کیونکہ? ان کو دین اسلام سے محبت ہے
کیونکہ? نے انہوں نے کروڑوں کا قرضہ معاف نہیں کروایا
کیونکہ ?انہوں نے ملک کا پیسہ نہیں لوٹا
کیونکہ? یہ کرپشن سے پاک ہیں
کیونکہ ?انہوں نے ملک کا پیسہ لوٹ کر باھر نہیں بھیجا
کیونکہ ?انہوں نے آپنے علاقے میں کسی کمزور پر ظلم نہیں کیا
کیونکہ ?یہ کسی بے حیائی میں ملوث نہیں پائے گئے
کیونکہ ?یہ تعلیم یافتہ ہیں
کیونکہ? ان کو پاکستان سے محبت ہے
کیونکہ? ان کو آپنی عوام سے محبت ہے
کیونکہ? یہ معاشرے میں نیکی کے کاموں ہر ممکن کوشش کرتے ہیں
کیونکہ? یہ مظلوموں کا ساتھ دیتے ہیں
کیونکہ? ان کے ڈیروں پر اسلحہ بردار بدمعاش نہیں بیٹھے ھوتے
کیونکہ? یہ ووٹ نہیں خریدتے
کیونکہ? یہ فرقہ واریت اور تعصب سے پاک ہیں
کیونکہ? وطن کی ہر مصیبت اور دکھ انکے جگر میں ہے
کیونکہ? ان پر کوئی قتل چوری ڈکیتی کی ایف آئی آر نہیں کٹی ہوئی
کیونکہ? یہ غنڈے بدمعاش نہیں ہیں
کیونکہ? یہ صاف کردار کے لوگ ہیں

اگر آپ کے سامنے اور درمیان میں ایسےلوگ موجود ہوں اور آپ پھر بھی انہی وڈیروں اور سیاسی لٹیروں کو ووٹ دیں جو برسوں سے آپ کے بنیادی حقوق تک کا استحصال کرتے رہے ہیں تو میری بہنوں اور بھائیو ناکام یہ امیدوار نہیں ناکام آپ خود ہوں گے
{فاروق بیگ }

اپنا تبصرہ لکھیں